جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

آصف علی زر داری نے پہلے بھی دھوکہ کھایا اور اب بھی کھا رہے ہیں ٗ 100دن بعد تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہوگا؟طلال چوہدری نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ آصف علی زر داری نے پہلے بھی دھوکہ کھایا اور اب بھی کھا رہے ہیں ٗسو دن بعد قوم پاکستان تحریک انصاف سے پوچھے گی ٗ جھوٹ کیوں بولا ؟۔ منگل کو احتساب عدالت کے باہرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ ہمارے بارے میں

کہا جاتا تھا موٹو گینگ ہے،پہلے 100دنوں میں ہردن پی ٹی آئی کیلئے بھاری ہے اور 100دنوں بعد قوم پوچھے گی ٗجھوٹ کیوں بولا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ زرداری صاحب نے پہلے بھی دھوکا کھایا اب بھی کھارہے ہیں،پیپلزپارٹی والے اپوزیشن سے دور ہوتے جارہے ہیں،پیپلزپارٹی کو بالاخر متحدہ اپوزیشن سے ملنا پڑیگا اسی میں نجات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…