منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

مجھے یقین ہے عارف علوی یہ کام کرینگے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نو منتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)مجھے یقین ہے عارف علوی یہ کام کرینگے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نو منتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی نے بڑا دعویٰ کردیا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نو منتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے عارف علوی

عوام کی خدمت کرینگے ۔ ایک انٹرویومیں نو منتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی نے کہا کہ عارف علوی کے صدر منتخب ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے ڈاکٹر عارف علوی عوام کی خدمت کریں گے اور ملکی مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…