پشاور خودکش حملہ ٗنگراں صوبائی حکومت نے دو اہم ترین شخصیات کو دھماکے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا ٗوفاق سے کارروائی کی سفارش
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے کا ذمہ دار چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو ٹھہراتے ہوئے وفاق سے انہیں ہٹانے کی سفارش کر دی۔نگران وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان کی جانب سے صوبائی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھیجے گئے… Continue 23reading پشاور خودکش حملہ ٗنگراں صوبائی حکومت نے دو اہم ترین شخصیات کو دھماکے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا ٗوفاق سے کارروائی کی سفارش