ڈیموں کی تعمیر،چین میں عطیات جمع کرنے کیلئے بنک اکاؤنٹ کھول دیا،تفصیلات جاری
بیجنگ (این این آئی)چین میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستان میں دو ڈیموں کی تعمیر کی غرض سے عطیات جمع کرنے کیلئے بنک اکاؤنٹ کھول دیا۔جمعرات کو سفارتخانے کے مطابق بنک اکاونٹ میں جمع کی گئی رقومات سٹیٹ بنک آف پاکستان منتقل کر دی جائیں گی۔ چین میں عطیات آرایم بی اکاونٹ نمبر 778350021224،بنک آف چائنا… Continue 23reading ڈیموں کی تعمیر،چین میں عطیات جمع کرنے کیلئے بنک اکاؤنٹ کھول دیا،تفصیلات جاری