بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ کی پاکستان اور چین کے خلاف نئی تیاریاں بھارت کو کونسا خطرناک ترین ہتھیاردینے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور چین کے خلاف بھارت کی پذیرائی میں اضافہ، امریکہ نے بھارت کیساتھ اہم ترین فوجی دفاعی معاہدہ کر لیا ، نئی دہلی بغیر کسی رکاوٹ کے اہم ترین اور حساس امریکی دفاعی ٹیکنالوجی حاصل کر سکے گا، بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے خلاف بھارت کی پذیرائی میں اضافہ کرتے ہوئے امریکہ نے بھارت کیساتھ اہم ترین فوجی دفاعی معاہدے کر لیا ہے جس کے تحت

اب بھارت اہم ترین اور حساس امریکی دفاعی ٹیکنالوجی حاصل کر سکے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب امریکی وزیر خارجہ گزشتہ روز پاکستان کا دورہ کر کے بھارت پہنچے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور امریکی آرمی چیف کا یہ دورہ تین روزہ ہے جس میں دو طرفہ امور سمیت خطے کی صورتحال سمیت دفاعی معاملات خصوصاََ افغانستان، چین اور پاکستان زیر بحث آئینگے۔

موضوعات:



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…