مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور رہنماؤں کی طرف سے نوازشریف اور مریم نواز کو دھوکہ دینے کے بیان پر سعد رفیق کاشدیدردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جلن سے اعتزاز احسن کی آنکھ میں ککرے پڑگئے ہیں، نوازشریف کے استقبال کیلئے نکلنے والی ریلی میں شروع سے آخر تک ساتھ رہا ،ججوں کی بحالی تحریک میں نواز شریف کے سڑکوں… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور رہنماؤں کی طرف سے نوازشریف اور مریم نواز کو دھوکہ دینے کے بیان پر سعد رفیق کاشدیدردعمل سامنے آگیا