بدبخت باپ جوئے میں جوان بیٹی ہار گیا
کوہاٹ(سی پی پی ) قمار باز باپ نے جوئے میں جوان بیٹی ہار دی جب کہ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کوہاٹ میں درندہ صفت باپ جوئے میں اپنے جوان بیٹی ہار گیا۔ تھانہ ریاض شہید کے پولیس حکام کے مطابق واقعے کی رپورٹ نوجوان بچی کی ماں نے دی اور تھانے میں باپ… Continue 23reading بدبخت باپ جوئے میں جوان بیٹی ہار گیا







































