وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کیلئے ارکان اسمبلی کے انٹرویوز مکمل کرلیے،نام منظر عام پر آگئے،وزراء کی تعداد کتنی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے لیے 30 ارکان اسمبلی کے انٹرویوز مکمل کرلیے،پنجاب کابینہ کے لیے حتمی ناموں کا اعلان (آج) پیر کو کیا جائے گا۔وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب کابینہ پر مشاورت کے لیے انتہائی اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی عثمان بزداری سمیت مجوزہ کابینہ اراکین… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کیلئے ارکان اسمبلی کے انٹرویوز مکمل کرلیے،نام منظر عام پر آگئے،وزراء کی تعداد کتنی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف







































