پرویز خٹک نے معافی مانگ لی ،بڑا اعتراف
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور تحریک انصاف کے رہنماء پرویز خٹک نے اپنے متنازعہ بیان پر قوم سے معافی مانگ لی اور اس ضمن میں ویڈیو بیان بھی جاری کردیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں پرویز خٹک نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران میں نے جو بیان دیا تھا، اس پر پہلے… Continue 23reading پرویز خٹک نے معافی مانگ لی ،بڑا اعتراف