پرویز خٹک نے وفاقی وزیر دفاع کے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے سے متعلق اہم اعلان کردیا
اسلام آباد(سی پی پی ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو وسائل اور سازو سامان کے لحاظ سے مضبوط بنایا جائیگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز خٹک نے بطور وفاقی وزیر دفاع عہدے کا چارج سنبھال لیا‘وزارت آمد پر نو تعینات سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق نے پرویز خٹک… Continue 23reading پرویز خٹک نے وفاقی وزیر دفاع کے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے سے متعلق اہم اعلان کردیا







































