جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم حلقے میں شکست کا خوف ،مسلم لیگ ن کی ضمنی الیکشن کابائیکاٹ کرنے کی تیاریاں، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن) اہم حلقے میں شکست کا خوف ،مسلم لیگ ن کی ضمنی الیکشن کابائیکاٹ کرنے کی تیاریاں، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں،مسلم لیگ ن نے پی پی 87میانوالی سے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ پر غور شروع کردیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن)

کی قائم کمیٹی نے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کی سفارش کر دی، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے وزیر امانت اللہ شادی خیل کی سربراہی میں کمیٹی بنائی تھی کمیٹی نے پی پی 87میانوالی سے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کی سفارش کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…