بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کے بغیر پاکستان کی سیاست اور معیشت کا کیا حال ہوگیا؟، ن لیگ کے اہم رہنما آصف کرمانی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما آصف کرمانی نے کہاکہ نواز شریف کے بغیر پاکستان کی سیاست اور معیشت جمود کا شکار ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ضمانت پر رہائی نواز شریف

اور مریم نواز کا بنیادی اور قانونی حق ہے ۔کٹھ پتلی حکومت منتخب بلدیاتی اداروں کی اکھاڑ پچھاڑ سے باز رہے ۔ انہوں نے کہاکہ 100دن مکمل ہونے سے پہلے ہی حکومت کے ہاتھ پیر پھول چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…