سا بق وفاقی وزیر مملکت پا نی و بجلی عابدشیر علی کی درخواست پرووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا
فیصل آباد (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر مملکت بجلی و پانی ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ہار گئے ،تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر مملکت بجلی و پانی عابد شیر علی نے ریٹرنگ آفیسر کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دے رکھی ،گز شتہ روز دونوں فرقین کی موجودگی میں… Continue 23reading سا بق وفاقی وزیر مملکت پا نی و بجلی عابدشیر علی کی درخواست پرووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا