اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کر کے چین جانے والے دو افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا،ملزم کیا کرنیوالے تھے؟ حیرت انگیزانکشافات

6  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کر کے دو افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ایئر لائن کی بیجنگ جانیوالی پرواز سے

دو افغان شہریت کے حامل مسافر آف لوڈ کردیئے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دونوں مسافر بیجنگ کے راستے کینیڈا جارہے تھے۔کاغذات کی جانچ پڑتال پر کینیڈا کا ویزا جعلی پایا گیا تھا۔ جس کے بعد ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل منتقل کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…