اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

خواجہ عمران نذیر کو شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر دبنگ انٹری مہنگی پڑ گئی،شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کو میاں شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دبنگ انٹری مہنگی پڑ گئی‘ گاڑی سے پھسل کر گر گئے،شدید شرمندگی کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف کی احتساب عدالت میں

پیشی کیموقع پر اظہار یکجہتی کے لئے نون لیگ کے متوالوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ میاں شہبازشریف کو جب احتساب عدالت میں پیشی کے لئے لایا گیا تو گاڑی پر جہاں خواجہ عمران نذیر، میاں شہباز شریف زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے وہیں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی جس کی وجہ سے وہ گاڑی سے گر کر زخمی ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…