جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

جے یو آئی (ف) کی رکنیت سازی کے دوران کانفرنس ہال میدان جنگ بن گیا،قائدین آپس میں لڑ پڑے ،لاتوں، مکوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال 

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بٹ خیلہ (آئی این پی ) جمعیت علما اسلام( ف)کی بٹ خیلہ میں رکنیت سازی مہم کے دوران مقامی قائدین آپس میں لڑ پڑے ، موقع پر موجود کارکنوں نے بیچ بچاو کرایا۔ تفصیلات کے مطابق بٹ خیلہ میں جمعیت علما اسلام کے رکنیت سازی افتتاح کے دوران کانفرنس حال میدان جنگ بن گیا، قائدین ایک دوسرے پر لاتوں، مکوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال استعمال کرتے رہے، کارکنوں اور علما کرام کی طرف سے

بچ بچاو کرا دیا گیا۔اجلاس کے دوران مولانا جاوید، تحصیل جنرل سیکرٹری لطف الرحمان دیگر کارکنوں کے ہمراہ ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھے ہوئے پہنچ گئے اور کچھ لمحہ کھڑے ہونے کے بعد جب مفتی کفایت اللہ نے انہیں بیٹھنے کیلئے کہا تو دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی، دونوں نے لاتوں اور گھونسوں کی بارش شروع کر دی تاہم موقع پر موجود کارکنوں کی بیچ بچاو سے صورت حال پر قابو پا لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…