نواز شریف کے بغیر پاکستان کی سیاست اور معیشت کا کیا حال ہوگیا؟، ن لیگ کے اہم رہنما آصف کرمانی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما آصف کرمانی نے کہاکہ نواز شریف کے بغیر پاکستان کی سیاست اور معیشت جمود کا شکار ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ضمانت پر رہائی نواز شریف اور مریم نواز کا بنیادی اور قانونی حق ہے ۔کٹھ پتلی حکومت منتخب بلدیاتی اداروں کی… Continue 23reading نواز شریف کے بغیر پاکستان کی سیاست اور معیشت کا کیا حال ہوگیا؟، ن لیگ کے اہم رہنما آصف کرمانی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































