لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکر لی ۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی بینچ 10ستمبر کوکیس کی سماعت کرے گا۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint