’’جب میری حکومت بن جائے گی تو میں ٹیریان کو۔۔۔‘‘ عمران خان اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کے بارے میں کیا کہتے تھے؟ ریحام خان نے انتہائی حیران کن دعویٰ کر دیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ کپتان سابقہ اہلیہ نے ان کی اولاد کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان حکومت میں آکر اپنی بیٹی ٹیریان کو پاکستان لانے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ کتاب کے ایک حصے میں انہوں… Continue 23reading ’’جب میری حکومت بن جائے گی تو میں ٹیریان کو۔۔۔‘‘ عمران خان اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کے بارے میں کیا کہتے تھے؟ ریحام خان نے انتہائی حیران کن دعویٰ کر دیا