پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا صدر آزاد کشمیر سردار مسعود کے ساتھ توہین آمیز سلوک، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا، شدید تنقید کی زد میں آ گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے گورنر اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کی کشمیر کے صدر مسعود خان سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل ٹانگ پر ٹانگ رکھے بیٹھے ہیں، ان کا ملنے اور بیٹھے کا یہ انداز پسند نہیں کیا جا رہا اور سوشل میڈیا پر توہین آمیز سلوک قرار دیا جا رہا ہے، تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف

نے ان کی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ کسی بھی ملک یا ریاست کے صدر مملکت سے کوئی گورنر اس انداز میں ملاقات نہیں کرتا۔۔ عمران اسماعیل صاحب تھوڑا چھوٹے بڑے کا خیال رکھیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ جب انسان کو اس کی اوقات سے زیادہ مل جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے، ایک اور صارف داؤد بن امین لکھتے ہیں کہ انٹر پاس اوپر سے پی ٹی آیء سے سیاسی تعلق، اتنی جہالت تو اس بے چارے کا حق بنتا ہے۔ اس طرح سوشل میڈیا پر ان پر تنقید کاسلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…