تحریک انصاف کے الیکشن جیتتے ہی محمود اچکزئی میدان میں آگئے عمران خان کو ایسی پیش کش کر دی کہ جان کر کپتان کو بھی یقین نہیں آئیگا
کوئٹہ (آئی این پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عوام نے ہمیں مسترد کیا تو ہم نے قبول کیا‘ نومنتخب حکومت کے ہر اچھے کام میں تعاون کریں گے۔ جمعہ کو پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے الیکشن جیتتے ہی محمود اچکزئی میدان میں آگئے عمران خان کو ایسی پیش کش کر دی کہ جان کر کپتان کو بھی یقین نہیں آئیگا