چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ کے نام پر بھی لوٹ مار شروع، کس طرح عوام کو بے وقوف بنا کر پیسے بٹورے جا رہے ہیں؟ چونکا دینے والے انکشافات
لاہور (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کے ڈیم بنائی سکیم کے نام پر جعلی واپڈا اہلکار بن کر عوام کو لوٹنے والے گروہ کو گلشن راوی پولیس نے گرفتارکر لیا۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایس پی اقبال ٹاؤن ڈویژن سید علی نے نو سربازی کی بڑھتی وارداتوں کے پیش نظر اے… Continue 23reading چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ کے نام پر بھی لوٹ مار شروع، کس طرح عوام کو بے وقوف بنا کر پیسے بٹورے جا رہے ہیں؟ چونکا دینے والے انکشافات