جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لاہو ر میں شہباز شریف کے داماد کے پلازے میں آگ لگ گئی، شہریوں کی زندگی بچانے کیلئے چھلانگیں، متعدد پھنس گئے، امدادی کارروائیاں جاری

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں شہباز شریف کے داماد کے پلازے علی ٹاور میں آگ لگ گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایم ایم عالم روڈ پر واقع اس کمرشل پلازے میں آگ لگنے کی وجہ سے خارجی دروازہ بند ہو گیا، اس پلازے میں رہائشی فلیٹس ہونے کی وجہ سے سینکڑوں افراد یہاں پھنس کر رہ گئے، یہ آگ پلازہ کی بیسمنٹ میں لگی اور پھیل گئی جس کا دھواں دور سے بھی دیکھا جا سکتا تھا۔ ایک

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اپنی جان بچانے کے لیے کئی افراد نے چھلانگیں بھی لگا دیں، اس وجہ زخمی ہونے والوں کو ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا، فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری ہے، اس موقع پر پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات بھی وہاں پہنچ گئے اور انہوں نے امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا، ابھی تک پلازے میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…