جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون ،بیگم کلثوم کے انتقال کے بعد نوازشریف کو ایک اور گہرا صدمہ شریف خاندان میں صف ماتم بچھ گئی،ن لیگی کارکن غم سے نڈھال

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر مملکت برائے پانی و بجلی ،مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی والدہ اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی فرسٹ کزن زہرہ بیگم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔مرحومہ زہرہ بیگم سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری شیر علی کی اہلیہ تھیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق

عابد شیر علی کی والدہ کی وفات دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔مرحومہ زہرہ بیگم سابق وزیراعظم نواز شریف کی فرسٹ کزن بھی تھیں۔انتقال کی خبر سنتے ہی ن لیگی کارکن عابد شیر علی کے گھر اکٹھے یونا شروع ہو گئے ،واضح رہے کہ گزشتہ ماہ  ہی نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا انتقال ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…