مستقبل میں ایسے واقعات ہوئے تو کیا کریں گے ؟ چلاس میں بچیوں کے تعلیمی ادارے جلائے جانے پر عمران خان کا ردعمل سامنے آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چلاس میں تعلیمی ادارے جلائے جانے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں تعلیمی ادارے جلائے جانے کی شدید مذمت کی ہے، عمران خان نے کہا کہ بچیوں کے تعلیمی اداروں کو جلانا انتہائی افسوسناک ہے، عمران خان نے اپنے پیغام… Continue 23reading مستقبل میں ایسے واقعات ہوئے تو کیا کریں گے ؟ چلاس میں بچیوں کے تعلیمی ادارے جلائے جانے پر عمران خان کا ردعمل سامنے آ گیا