اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف زیادہ دیر اب اڈیالہ جیل میں نہیں رہیں گے مسلم لیگ ن نے اپنے قائد کو آزاد کروانے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف انکی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی رہائی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے، منصوبہ بندی شروع۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف انکی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی رہائی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے اور اس حوالے سے منصوبہ بندی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کی رہائش گاہ پر این اے 60کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ ورکرز

سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنمائوں نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد نواز شریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کر دی جائیگی، رہنمائوں کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو سزا ملک کی ترقی کے خلاف سازش ہے اور ان کی رہائی کیلئے لانگ مارچ سے بھی گریز نہیں کیا جائےگانوازشریف نے ملاقات کے دوران حکم دیاہے کہ راولپنڈی کے حلقہ این اے60 کا الیکشن مسلم لیگ ن کی عزت اوروقار کاالیکشن ہے  مسلم لیگی کارکن اورعوام سجاد خان کوکامیاب کروا کریہ ثابت کردیں کہ راولپنڈی مسلم لیگ ن کاگڑھ ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…