پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

تمام سرکاری اداروں سے چٹ سسٹم ختم ،جس کسی کا بھی کوئی مسئلہ ہے وہ دروازہ کھولے اور افسرکے کمرے میں چلا جائے۔۔پنجاب حکومت نے شاندار اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت پنجاب کی صوبائی کابینہ کااجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پنجاب کے تمام سرکاری اداروں میں چٹ سسٹم ختم کرنیکااعلان کرتے ہوئے سرکاری محکموں کے سیکریٹریز،آئی جی اورپولیس افسران کوہدایات پرعمل کرنیکاحکم دے دیا۔پنجاب کے تمام سرکاری اداروں میں چٹ سسٹم ختم کرنیکااعلان کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے موقف اپنایا

کہ ہرسرکاری دفترکادروازہ عوام کیلئے کھلارہے گا، کسی دفترمیں افسرسے ملنے کیلئے چٹ بھیج کرانتظارنہیں کرناپڑے گا، سائل دروازہ کھولے اورافسرکے کمرے میں داخل ہوجائے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ سائل کو بیوروکریسی سے ملاقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہئے۔جس پرانہوں نے سرکاری محکموں کے سیکریٹریز،آئی جی اورپولیس افسران کوہدایات پرعمل کرنیکاحکم بھی دے دیا۔



کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…