پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

جو کوئی اس کو جانتا ہے فوراً مجھے اطلاع کرے، شیریں مزاری نے سوشل میڈیا پر وائرل ملازمہ پر تشدد کرنے والی خاتون کو نشان عبرت بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جو کوئی اس کو جانتا ہے فوراً مجھے اطلاع کرے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سوشل میڈیا پر وائرل ملازمہ پر تشدد کرنے والی خاتون کو نشان عبرت بنانے کا اعلان کر دیا، یاد رہے کہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں مالکن ملازمہ پر تشدد کر رہی ہے اور تشدد کی وجہ یہ تھی کہ ملازمہ نے چائے میں پتی زیادہ ڈال دی تھی، تشدد کرنے والی مالکن ملازمہ سے سوال کر رہی ہے کہ اس نے چائے میں زیادہ پتی کیوں ڈالی، جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے

ذریعے شیریں مزاری تک پہنچی تو انہوں نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کیا کوئی اس عورت کی شناخت کرنے میں میری مدد کرسکتا ہے؟ یہ کون ہے اور کہاں سے اس کا تعلق ہے، کاروائی کرنے کے لیے اس معلومات کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کے اس اقدام پر سوشل میڈیا صارفین انتہائی خوش ہیں اور ان کے اس اقدام کو سراہا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب تشدد کرنے والی مالکن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…