خیبرپختونخوامیں چھ بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بدترین شکست،عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت دکھادی،تفصیلات منظر عام پر
پشاور(این ا ین آئی) خیبر پختونخوا سے بڑے بڑے برج الٹ گئے،پی ٹی آئی نے چھ بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کے چاروں شانے چت کردئیے ،مولانافضل الرحمن ،سراج الحق،بلاول بھٹوزرداری،آفتاب شیرپاؤ،اسفندیارولی اورشہبازشریف اپنی اپنی نشستیں ہارگئے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق کئی بڑی جماعتوں کے مرکزی سربراہان انتخابات میں شکست سے دوچار ہوئی، این… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں چھ بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بدترین شکست،عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت دکھادی،تفصیلات منظر عام پر