جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ، چین نے ایسا بحری جہاز تیار کر کے دے دیا کہ جان کر ہی دشمنوں کے اوسان خطا ہو جائینگے

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے ایسا ہتھیار تیار کر کے پاکستان کو دے دیا کہ جان کر دشمنوں کے اوسان خطا ہو جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں تیار کئے گئے پی ایم ایس ایس کشمیر بحری جہاز کو پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے بیڑے میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ پی ایم ایس ایس کشمیر

کی بحری بیڑے میں شمولیت کی تقریب ڈاکیارڈ میں ہوئی جس میں صدر آزادجموں و کشمیر مسعود عالم خان مہمان خصوصی تھے۔ چین میں تیار کیا گیا پی ایم ایس ایس کشمیر 94میٹر لمبا اور 1550ٹن وزنی ہے جبکہ 26ناٹیکل میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…