پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پی پی رہنما شہلا رضا صبح سویرے ٹریفک حادثے کا شکار اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟کراچی سے بڑی خبر آگئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی گاڑی اور سکول وین میں تصادم، شہلا رضا زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی گاڑی اور سکول وین میں کراچی کی معروف اور مصروف شاہراہ شارع فیصل

پر تصادم کے نتیجے میںوہ زخمی ہو گئی ہیں اور ان کے چہرے میں زخم آیا ہے۔ حادثے کے فوری بعد خاتون رہنما کو طبی امداد دی گئی۔ حادثے کے بعدشہلا رضا کا کہنا تھا کہ ان کے چہرے میں معمولی زخم آیا ہے تاہم غلطی سکول وین والے کی تھی جس کو انہوں نے معاف کر دیا ہے ، سکول وین میں اس وقت بچے بھی تھے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…