منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس،سکول و مدارس میں بنیادی نصاب ایک کرنے کی منظوری دیدی گئی،دھماکہ خیز فیصلے

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کے اثاثے واپس لانے کیلئے ایسٹس ریکوری یونٹ قائم کرنے اور اسکول و مدارس میں بنیادی نصاب ایک کرنے کی منظوری دی گئی۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ

کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بیرون ملک اثاثے واپس لانے کیلئے ایسٹس ریکوری یونٹ قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ سوئس بنکوں میں اثاثوں کی تفصیلات کیلئے معاہدے کی توثیق کی ہدایت کی۔ کابینہ کا اجلاس میں اسکولوں اور مدارس میں بنیادی نصاب ایک کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…