راولپنڈی: نوازشریف پارک سے جعلی فوجی افسرگرفتار، ملزم نے آرمی یونیفارم کہاں سے حاصل کی؟ کن مقاصد کے تحت پارک میں موجود تھا؟تفتیش شروع
راولپنڈی ( آن لائن)اسپیشل برانچ نے ممکنہ دہشت گردی کو روکنے کے لئے سرچ آپریشن کے دوران پبلک پارک (نواز شریف پارک)شمس آباد سے پاک فوج کا جعلی افسر گرفتارکر لیا ،عظمت نامی خود ساختہ فوجی افسر نواز شریف پارک میں مشکوک حرکات میں مصروف تھا ملزم کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا… Continue 23reading راولپنڈی: نوازشریف پارک سے جعلی فوجی افسرگرفتار، ملزم نے آرمی یونیفارم کہاں سے حاصل کی؟ کن مقاصد کے تحت پارک میں موجود تھا؟تفتیش شروع