عمران خان کی حلف برداری، شہبازشریف تقریب میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ ن لیگ نے اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اس بار ایوان میں صرف عوام کو حقائق بتانے کیلئے آئی ہے، عوام کو آگاہ کرینگے کہ کیسے آرٹی ایس خراب ہوا کیسے نتائج روکے گئے؟،اگلی بار مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے۔ پیر کو… Continue 23reading عمران خان کی حلف برداری، شہبازشریف تقریب میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ ن لیگ نے اعلان کردیا