مالی مشکلات میں گرفتار تحریک انصاف کی حکومت کی پہلی بڑی کامیابی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو اربوں ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کردیا،باضابطہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے آئندہ 3 برسوں کے دوران پاکستان کو 7.1 ارب ڈالر کی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی عہدیدار نے گزشتہ دنوں پاکستان میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار اور دیگر حکام سے ملاقات کی… Continue 23reading مالی مشکلات میں گرفتار تحریک انصاف کی حکومت کی پہلی بڑی کامیابی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو اربوں ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کردیا،باضابطہ اعلامیہ جاری











































