بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

شہباز شریف کی رہائی!!۔۔لاہور ہائیکورٹ سے ایسی خبر آگئی کہ جان کر ن لیگیوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہیگا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی گرفتاری اور ریمانڈ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی گرفتاری اور ریمانڈ کیخلاف مشتاق نعیمی نے ایڈووکیٹ ذوالفقار احمد کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار نے وفاقی حکومت ،چیئرمین نیب کوفریق بناتے

ہوئے موقف اختیار کیاکہ آرٹیکل 248 کے تحت وزیر اعظم، وزیر اعلی کو استثنی حاصل ہے۔درخواست گزار نے کہاکہ پبلک آفس ہولڈر کے ایکٹ کوچیلنج کیا جاسکتا ہے لیکن آئین کے تحت پبلک آفس ہولڈر کوگرفتار نہیں کیا جا سکتا۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت شہباز شریف کی گرفتاری، ریمانڈ اور نیب آرڈیننس سیشن 5 ایم سیکشن 15 کو کالعدم قرار دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…