وزارت نہ ملی تو شیخ رشید عمران خان کا ساتھ دینگے یا نہیں؟ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے حتمی اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف وکٹوں کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں،شہبازشریف کا احتجاج منظور ہے کیونکہ احتجاج ان کا جمہوری حق ہے۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف،سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی کو بھی جیل بھیجنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ… Continue 23reading وزارت نہ ملی تو شیخ رشید عمران خان کا ساتھ دینگے یا نہیں؟ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے حتمی اعلان کردیا