منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

’’ وزیراعظم عمران خان کس قسم کے سیاستدان ہیں ؟بڑا انکشاف کر دیا گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان روایتی قسم کےسیاستدان نہیں ہیںلہٰذا فوج فیصلہ کرچکی ہے کہ اب سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی تجزیہ کار ائیر مارشل (ر)شاہد لطیف نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان رویتی اور دہرے قسم کے انسان نہیں ہیں وہ وہی بات کرتے ہیں جو ان کے دل میں ہوتی ہے ۔ دفاعی تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جو بیان جی ای کیو میں دیا

ہم اس کی حمایت کرتے ہیں ۔ نائن الیون کے بعد حکومت جس جنگ میں کودی وہ ہماری نہیں تھی اور اس کا نقصان ہمیں دہشتگردی کی صورت میں ملا ہے ۔ وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں اپنے خطاب کے دوران آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا شکریہ ادا کیا کہ جیسے پاک فوج نے دہشت گردی سے محفوظ بنانے میں کوششیں کی اس کی مثال کہیں نہیں ملتی ۔جنرل (ر) کیانی سے لے کر موجودہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ تک تمام آرمی چیفس کا یہ فیصلہ تھا کہ فوج کو سیاست زدہ نہیں ہونے دیں گے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…