جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط، 6 سوالات کے جوابات مانگ لیے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو ایک اہم خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے چھ بنیادی سوالات کے جوابات طلب کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، نئے عدالتی سال کے آغاز سے قبل جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے چیف جسٹس… Continue 23reading جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط، 6 سوالات کے جوابات مانگ لیے