ملک میں مون سون بارشوں کا 10واں اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی
لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کا 10 واں سپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی ، 6 تا 10 ستمبر ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 6 تا 9 ستمبر سندھ کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان ہے ،… Continue 23reading ملک میں مون سون بارشوں کا 10واں اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی