آئی جی کی بیٹی کی شاد ی1کروڑ23لاکھ روپے کا لہنگا لیاگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستانی اشرافیہ کی فضول خرچیاں: ایک شادی کا لہنگا ایک کروڑ 23 لاکھ میں تیار،پاکستان میں اعلیٰ طبقے کی عیاشیاں اور شاہانہ طرزِ زندگی کوئی انوکھی بات نہیں، اسی حوالے سے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے حال ہی میں ایک دلچسپ انکشاف کیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کو… Continue 23reading آئی جی کی بیٹی کی شاد ی1کروڑ23لاکھ روپے کا لہنگا لیاگیا