شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
ٹو بہ ٹیک سنگھ (این این آئی)ٹو بہ ٹیک سنگھ میں شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے2نوجوان جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے رجانہ میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شرط لگا کر چوہے مارگولیاں کھانے والے 2نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ اہل علاقہ کے مطابق دونوں نوجوانوں نے آپس… Continue 23reading شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق