قومی اسمبلی اجلاس: ایوان میں کسی رکن کے پیسےگرنے پر اسپیکرکا اعلان، 12 اراکین نے ہاتھ کھڑےکر دیے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہلکا پھلکا اور دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا۔کارروائی کے دوران ایوان کی نشستوں کے درمیان کسی رکن کے کچھ نوٹ گر گئے۔ اسپیکر ایاز صادق نے ان پیسوں کو ہاتھ میں لہراتے ہوئے اراکین کو توجہ دلائی کہ اپوزیشن کی آمد سے قبل یہ… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس: ایوان میں کسی رکن کے پیسےگرنے پر اسپیکرکا اعلان، 12 اراکین نے ہاتھ کھڑےکر دیے











































