متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث بدنام زمانہ خارجی ہلاک، ورثاء کا لاش لینے سے انکار
وانا(این این آئی)معرکہ حق و باطل میں ایک اور خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں بھارت کی سرپرستی میں چلنے والی دہشتگرد تنظیم فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے خلاف کامیاب آپریشن کے دوران بدنام زمانہ دہشتگرد حمید اللہ کو ہلاک کر دیا۔حمید اللہ پاکستان میں ہونے… Continue 23reading متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث بدنام زمانہ خارجی ہلاک، ورثاء کا لاش لینے سے انکار