بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

کراچی، ڈھائی ماہ قبل اغوا ہونے والے بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کر اہلخانہ نے پہچان لیا

datetime 21  جولائی  2025

کراچی، ڈھائی ماہ قبل اغوا ہونے والے بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کر اہلخانہ نے پہچان لیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹائون سے اغوا بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کر اہل خانہ نے پہچان لیا، لوگوں نے مبینہ اغوا کار گروہ کے کارندوں کو دھرلیا ، بچے کے مبینہ اغوا اور بھیگ منگوانے کا واقعہ شاہ لطیف ٹائون میں پیش آیا ہے۔ڈھائی ماہ قبل شاہ لطیف ٹائون سیکٹر 17-A… Continue 23reading کراچی، ڈھائی ماہ قبل اغوا ہونے والے بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کر اہلخانہ نے پہچان لیا

گلگت بلتستان،سیلاب سے سیاحوں کی 8گاڑیاں بہہ گئیں، 3جاں بحق، 15لاپتا

datetime 21  جولائی  2025

گلگت بلتستان،سیلاب سے سیاحوں کی 8گاڑیاں بہہ گئیں، 3جاں بحق، 15لاپتا

دیامر(این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے بابوسر تھک میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 3سیاح جاں بحق، 4زخمی اور 15لاپتا ہو گئے۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق شاہراہ تھک بابوسر کے علاقے میں سیلاب نے تباہی مچادی، جس کی زد میں آ کر سیاحوں کی 8گاڑیاں بہہ… Continue 23reading گلگت بلتستان،سیلاب سے سیاحوں کی 8گاڑیاں بہہ گئیں، 3جاں بحق، 15لاپتا

پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کیلئے 4.5 ارب کی لاگت سے جدید آلات کی خریداری،77 سائنسدانوں کی بھرتی کا عمل جاری

datetime 21  جولائی  2025

پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کیلئے 4.5 ارب کی لاگت سے جدید آلات کی خریداری،77 سائنسدانوں کی بھرتی کا عمل جاری

لاہور( این این آئی)سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کا دورہ کیا اور اتھارٹی کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف بارے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔ ڈی جی فرانزک سائنس اتھارٹی ڈاکٹر محمد امجد نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈی جی پنجاب ایگریکلچر فوڈ… Continue 23reading پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کیلئے 4.5 ارب کی لاگت سے جدید آلات کی خریداری،77 سائنسدانوں کی بھرتی کا عمل جاری

بلوچستان میں قتل ہونیوالے مرد و خاتون میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ

datetime 21  جولائی  2025

بلوچستان میں قتل ہونیوالے مرد و خاتون میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ

کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں قتل ہونے والے افراد کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے میں پیش آنے والے واقعے کے بارے… Continue 23reading بلوچستان میں قتل ہونیوالے مرد و خاتون میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ

کراچی میں جائیداد کے تنازعہ پر بہن نے بھائی کو قتل کردیا

datetime 21  جولائی  2025

کراچی میں جائیداد کے تنازعہ پر بہن نے بھائی کو قتل کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے سکھن میں جائیداد کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، جہاں ایک بہن نے مبینہ طور پر اپنے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں ہی ملزمہ کو حراست میں لے کر آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق، واقعہ… Continue 23reading کراچی میں جائیداد کے تنازعہ پر بہن نے بھائی کو قتل کردیا

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش،برساتی نالے بپھر گئے، گاڑیاں بہنے لگیں

datetime 21  جولائی  2025

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش،برساتی نالے بپھر گئے، گاڑیاں بہنے لگیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث سیدپور ویلج میں برساتی نالے بپھر گئے اور سیدپور میں برساتی نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں۔ برساتی نالوں کا پانی پلوں کے اوپر سے بہنے لگا، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ… Continue 23reading جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش،برساتی نالے بپھر گئے، گاڑیاں بہنے لگیں

مون سون کا چوتھا سپیل: پنجاب بھر میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی

datetime 21  جولائی  2025

مون سون کا چوتھا سپیل: پنجاب بھر میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب میں مون سون کا چوتھا سلسلہ آج سے شروع ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت لاہور سمیت کئی اضلاع میں تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔نجی نیوز چینل “دنیا نیوز” کے مطابق، پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 25 جولائی تک جاری… Continue 23reading مون سون کا چوتھا سپیل: پنجاب بھر میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی

بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گولی مارنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 21  جولائی  2025

بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گولی مارنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی(این این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر خاتون کے قتل کی ویڈیو وائرل ہے خاتون کے قتل کا مقدمہ ریاست، صوبائی حکومت کی مدعیت میں درج کر رہے ہیں۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گولی مارنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 21  جولائی  2025

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا،نئے جاری ہونے والے پاسپورٹ پر والد کے ساتھ اب والدہ کا نام بھی لازمی قرار دے دیا گیا۔ تجدید کروائے جانے والی پاسپورٹس پر بھی والد اور والدہ کا نام لکھا جائے گا۔ترجمان پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے مطابق فیصلہ عالمی معیار سے… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا

1 2 3 4 5 6 7 8 12,306