رائے ونڈ لاہور روٹ پر چلنے والی بس سروس بند کردی گئی، مسافروں کا شدید احتجاج
رائے ونڈ (این این آئی ) رائے ونڈ لاہور روٹ پر چلنے والی ایل ٹی سی کی بسیں بند ہونے سے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ ۔شدید گرمی میں ویگنوں میں مسافروں کی اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ کی شکایات عام ۔پولیس کی بھتہ خوری سے آنکھیں بند،سرکاری کرایہ نامہ مذاق بن گیا۔ سی این جی گاڑیوں… Continue 23reading رائے ونڈ لاہور روٹ پر چلنے والی بس سروس بند کردی گئی، مسافروں کا شدید احتجاج