یہ پاکستانی عید پر مفت سفر کر سکیں گے، پاکستان ریلوے نے عید کے دنوں میں کرایوں میں بھی حیرت انگیز کمی کا اعلان کر دیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ بزرگ شہری عید کے پہلے اور دوسرے دن ٹرینوں میں مفت سفر کر سکیں گے ۔ترجمان ریلوے کے مطابق مفت سفر کی سہولت 22اور 23 اگست کو تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر دستیاب ہو گی جس کیلئے 65سال سے زائد عمر کے… Continue 23reading یہ پاکستانی عید پر مفت سفر کر سکیں گے، پاکستان ریلوے نے عید کے دنوں میں کرایوں میں بھی حیرت انگیز کمی کا اعلان کر دیا