پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

سیالکوٹ:انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ملا ئیشیاایسی چیز کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، کلیئرنگ ایجنسی کا مالک گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

سیالکوٹ(یوپی آئی)سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹم حکام نے نایاپ کچھوے ملا ئیشیابرآمد کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ گذشتہ روز سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹم حکام نے جب قطرائیرویز کے ذریعے ملائیشیا ایکسپورٹ کی جانے والے10ڈبوں میں ریڈی میڈ جینز پینٹ کی شپمنٹ کو شک پڑنے پر چیک کیا تو ایکسپورٹ کی

جانے والی جینز پینٹ کے ڈبوں میں نایاب نسل کے200کے قریب زندہ کچھوے بھی پیک کئے گئے تھے جنہیں قبضہ میں لیکر کسٹم حکام نے تفتیش شروع کردی ہے۔ ذرائع کی مطابق اس حوالے سے ایک کلیئرنگ ایجنسی کے مالک کو گرفتار کرکے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ شپمنٹ بھیجنے والے شخص کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…