بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

آج رات 10بجے،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

datetime 25  جولائی  2018

آج رات 10بجے،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں راولپنڈی کے عوام کا رات 10بجے لال حویلی کے باہر شکریہ ادا کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ قلم دوات… Continue 23reading آج رات 10بجے،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات، ووٹنگ کا ٹائم ختم ہونے کے فوراً بعداسلام آباد میں ہلچل،بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ،ناکے بھی لگا دیئے گئے

datetime 25  جولائی  2018

عام انتخابات، ووٹنگ کا ٹائم ختم ہونے کے فوراً بعداسلام آباد میں ہلچل،بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ،ناکے بھی لگا دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات، ووٹنگ کا ٹائم ختم ہونے کے فوراً بعداسلام آباد میں ہلچل،بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ،ناکے بھی لگا دیئے گئے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی بڑھا دی اور ان… Continue 23reading عام انتخابات، ووٹنگ کا ٹائم ختم ہونے کے فوراً بعداسلام آباد میں ہلچل،بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ،ناکے بھی لگا دیئے گئے

آرمی ووٹرز پر دبائو ڈال رہی ہے۔۔انتظامات سے خوش نہیں ہیں ن لیگی امیدوار صدیق بلوچ نے پاک فوج کے اہلکاروں پر الزام عائد کر دیا

datetime 25  جولائی  2018

آرمی ووٹرز پر دبائو ڈال رہی ہے۔۔انتظامات سے خوش نہیں ہیں ن لیگی امیدوار صدیق بلوچ نے پاک فوج کے اہلکاروں پر الزام عائد کر دیا

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی ووٹرز پر دبائو ڈال رہی ہے، ن لیگ کے امیدوار صدیق بلوچ نے پاک فوج کے اہلکاروں پر الزام عائد کر دیا۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے اورملک کے مختلف علاقوںسے الیکشن کمیشن کو شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ ایسے میں میڈیا سے… Continue 23reading آرمی ووٹرز پر دبائو ڈال رہی ہے۔۔انتظامات سے خوش نہیں ہیں ن لیگی امیدوار صدیق بلوچ نے پاک فوج کے اہلکاروں پر الزام عائد کر دیا

پولنگ بوتھ کے معائنے کے دوران سعد رفیق کیخلاف چور چور کے نعرے۔۔۔سابق وفاقی وزیر بھاگ نکلے

datetime 25  جولائی  2018

پولنگ بوتھ کے معائنے کے دوران سعد رفیق کیخلاف چور چور کے نعرے۔۔۔سابق وفاقی وزیر بھاگ نکلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولنگ بوتھ کے معائنہ کیلئے جانے والے سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کیخلاف چور چور کے نعرے لگ گئے ،نجی ٹی وی کے مطابق سعد رفیق اب سے کچھ دیر پہلے اپنے حلقے کے دورہ پر نکلے جہاں انہوں نے ایک پولنگ بوتھ کا معائنہ کیا ۔ جہاں ان کیخلاف چور چور… Continue 23reading پولنگ بوتھ کے معائنے کے دوران سعد رفیق کیخلاف چور چور کے نعرے۔۔۔سابق وفاقی وزیر بھاگ نکلے

این اے 99۔۔پی ٹی آئی کارکن دھاندلی کرتے پکڑا گیا پی ٹی آئی کارکن نے بیلٹ پیپرز ووٹرزسے باہر منگوا لئے، چھیننے کی بھی کوشش

datetime 25  جولائی  2018

این اے 99۔۔پی ٹی آئی کارکن دھاندلی کرتے پکڑا گیا پی ٹی آئی کارکن نے بیلٹ پیپرز ووٹرزسے باہر منگوا لئے، چھیننے کی بھی کوشش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 99چنیوٹ میں پی ٹی آئی کارکن کی جانب سے مبینہ دھاندلی کی کوشش، پولنگ سٹیشن میں ووٹر سے بیلٹ پیپر باہر منگوا لیا، بیلٹ پیپر نہ دینے پر چھیننے کی بھی کوشش۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 99میں پی ٹی آئی کارکن کی جانب سے مبینہ دھاندلی کی… Continue 23reading این اے 99۔۔پی ٹی آئی کارکن دھاندلی کرتے پکڑا گیا پی ٹی آئی کارکن نے بیلٹ پیپرز ووٹرزسے باہر منگوا لئے، چھیننے کی بھی کوشش

شیر پر مہر لگاؤ تو راستہ ملے گا ،این اے 54میں چالیس سے پچاس خاندانوں کو راستہ دیکر ایک تحریر ی معاہدے کے بعدشیر پر مہر لگانے کا حلف لئے جانیکا انکشاف

datetime 25  جولائی  2018

شیر پر مہر لگاؤ تو راستہ ملے گا ،این اے 54میں چالیس سے پچاس خاندانوں کو راستہ دیکر ایک تحریر ی معاہدے کے بعدشیر پر مہر لگانے کا حلف لئے جانیکا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) شیر پر مہر لگاؤ تو راستہ ملے گا وفاقی دارالحکومت کے حلقہ 54میں چالیس سے پچاس خاندان سے راستہ دیکر ایک تحریر ی معاہدے کے بعدشیر پر مہر لگانے کا حلف لے لیا گیا۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے فرنٹ مین توقیر شاہ کے بھائی تنویر شاہ نے سینکڑوں ووٹرز کو… Continue 23reading شیر پر مہر لگاؤ تو راستہ ملے گا ،این اے 54میں چالیس سے پچاس خاندانوں کو راستہ دیکر ایک تحریر ی معاہدے کے بعدشیر پر مہر لگانے کا حلف لئے جانیکا انکشاف

100 اور103 سالہ خاتون بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں،جانتے ہیں دونوں نے کس امیدوار کو ووٹ ڈالا؟

datetime 25  جولائی  2018

100 اور103 سالہ خاتون بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں،جانتے ہیں دونوں نے کس امیدوار کو ووٹ ڈالا؟

گوجرانوالہ(آن لائن)گوجرانوالہ میں 103اور کراچی میں 100سالہ معمر خواتین نے تحریک انصاف کو ووٹ ڈال دیا اور امید ظاہر کی کہ ہم تبدیلی کی خواہاں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق 1905میں پیدا ہونے والی نیامت بی بی نے اپنے پوتے کے ہمراہ گوجرانوالہ میں ووٹ کاسٹ کیا۔پی ٹی آئی کی ٹوپی زیب تن کئے ہوئے 1903میں… Continue 23reading 100 اور103 سالہ خاتون بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں،جانتے ہیں دونوں نے کس امیدوار کو ووٹ ڈالا؟

یوم انتخاب یا یوم حساب؟ ووٹروں نے گرمی و حبس کی پرواہ کئے بغیر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں زور شور کا مظاہرہ کیا

datetime 25  جولائی  2018

یوم انتخاب یا یوم حساب؟ ووٹروں نے گرمی و حبس کی پرواہ کئے بغیر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں زور شور کا مظاہرہ کیا

لاہور (آن لائن) یوم انتخاب یا یوم حساب؟ ووٹروں نے گرمی و حبس کی پرواہ کئے بغیر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں زور شور کا مظاہرہ کیا، پولنگ سٹیشنوں پر موجود پاک آرمی کے جوانوں اور پولیس اہلکاروں نے ہر قسم کی انتخابی دھاندلی کے امکانات کو ختم کر دیا، پولنگ سٹیشنوں کے… Continue 23reading یوم انتخاب یا یوم حساب؟ ووٹروں نے گرمی و حبس کی پرواہ کئے بغیر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں زور شور کا مظاہرہ کیا

وہ حلقہ جہاں مرد عملہ تعینات ہونے پر خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

datetime 25  جولائی  2018

وہ حلقہ جہاں مرد عملہ تعینات ہونے پر خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

شمالی وزیرستان(آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر مرد عملہ تعینات ہونے پر مقامی خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018میں شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک کے سب ڈویژن میں خواتین کی پولنگ اسٹیشن پر مرد عملے کو تعینات کردیا گیا مرد عملے کی موجودگی میں… Continue 23reading وہ حلقہ جہاں مرد عملہ تعینات ہونے پر خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا