وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے عمران خان کا بڑا پلان، تمام رہنماؤں کو آج بنی گالہ طلب کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات 2018ء میں جزوی اور غیر حتمی نتائج میں برتری حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے، جمعرات دن بارہ بجے بنی گالہ میں پارٹی رہنماؤں کو اہم اجلاس ہو گا جس میں پنجاب سے آزاد امیدواروں… Continue 23reading وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے عمران خان کا بڑا پلان، تمام رہنماؤں کو آج بنی گالہ طلب کر لیا